Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملازمتیں جو بڑھتی ٹیکنالوجی کے باعث آئندہ برسوں میں ختم ہو جائیں گی

ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے ہونے والی ترقی کی وجہ سے جہاں آسانیاں پیدا ہوئی ہیں وہیں انسان کا اپنا مستقبل بھی خطرے میں پڑ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ سالوں میں بہت سی نوکریوں کے لیے انسانوں کے بجائے ٹیکنالوجی کو ترجیح دی جائے گی، لیکن اس کے ساتھ ہی کچھ نئی نوکریاں بھی متعارف ہوں گی جن میں وقت سے پہلے ہی تربیت حاصل کی جاتی ہے۔ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: