تپتی دھوپ میں راولپنڈی کی سڑکوں پر چلتی ہری بھری گاڑی
تپتی دھوپ میں راولپنڈی کی سڑکوں پر چلتی ہری بھری گاڑی
جمعہ 9 جون 2023 6:06
ملیے راولپنڈی کے شہری نذر خان سے جنہوں نے اپنی پرانی سوزوکی ایف ایکس کو ہری بھری گھاس سے ڈھک کر اسے ایک نئی شکل دے دی ہے۔ چھوٹی گاڑی میں اگر اے سی بھی نہ ہو تو کیا گھاس کا کور اسے گرمی کی شدت سے محفوظ رکھ سکتا ہے؟ جانیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں