Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دکی میں 40 دن سے پھنسے کان کنوں کی تلاش، ’لاشیں ہی مل جائیں‘

بلوچستان کے ضلع دکی کی کوئلے کی کان میں دو کان کن گذشتہ 40 دن سے پھنسے ہوئے ہیں۔ ان کان کنوں کے لواحقین کو اُن کے زندہ بچنے کی کوئی اُمید تو نہیں ہے لیکن وہ اتنا چاہتے ہیں کہ اُن کے پیاروں کی لاشیں مل جائیں۔ ریسکیو آپریشن میں اتنا وقت کیوں لگ رہا ہے جانیے زین الدین کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: