Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمپ سے شاہ بحرین کی ملاقات

ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے شاہ بحرین حمد بن عیسی آل خلیفہ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اور خلیجی ممالک کے درمیان تعلقات میں سرد مہری دوبارہ نہیں ہوگی۔ آنے والے دنوں میں امریکہ اور خلیجی ممالک کے درمیان مضبوط اور مستحکم شراکت داری ہوگی۔ انہوں نے یہ بات 2014ءکے دوران ہونے والی ملاقات کے پس منظر میں کہی جب امریکی انتظامیہ نے الوفاق الوطنی پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی تھی۔ اس وقت بحرین اس ملاقات کو سفارتی آداب کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت احتجاج کیا تھا۔ 
 
ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب اور ریاض کانفرنس کی تمام خبریں ایک صفحہ پر دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے ٹیگ پر کلک کریں 
 

شیئر: