سندھ کے علاقے ٹھکراٹو کے مٹکے کیوں مشہور ہیں؟ جمعرات 15 جون 2023 6:21 سکھر سے 36 کلو میٹر کے فاصلے پر ریت کے صحرا میں ٹھکراٹو نام کا ایک چھوٹا سا شہر واقع ہے جس میں بننے والے پانی کے مٹکے بہت مشہور ہیں۔ ان مٹکوں کی شہرت کی کیا وجہ ہے اور یہ کیسے بنتے ہیں؟ دیکھیے ام کلثوم کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں سکھر مٹکا سندھ ٹھکراٹو اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں