’یہاں سب سے بہتر چیز جو دیکھتا ہوں وہ مسلمانوں کا آپسی اتحاد ہے‘
’یہاں سب سے بہتر چیز جو دیکھتا ہوں وہ مسلمانوں کا آپسی اتحاد ہے‘
جمعہ 16 جون 2023 13:16
'واقعی یہاں پر مجھے احساس ہوتا ہے کہ صرف میں ہی اپنے دین پر عمل نہیں کر رہا ہوں بلکہ میرے ہی دین پر عمل کیا جاتا ہے' ، حج پر امریکہ سے آئے ہوئے محمد عالمین کے تاثرات۔