صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی کے رہائشی عدنان رحمان گزشتہ پانچ برسوں سے لہسن کی ایک خاص قسم ’نارک جی ون‘ یا ’گارلک ون‘ کی کاشت کر رہے ہیں جسے کیش کراپ بھی قرار دیا جا رہا ہے۔ زمینداروں کا کہنا ہے کہ اس لہسن کی کاشت سے ان کی تقدیر بدل گئی ہے۔ مزید جانیے عطا الرحمان کی اس ویڈیو سٹوری میں