Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سولر پینلز پر کسٹم ڈیوٹی ختم، کیا بجلی کے بلوں سے چھٹکارہ ملے گا؟

حکومت پاکستان نے مالی بجٹ 2034-24 میں شمسی توانائی کے ذریعے بجلی پیدا کرنے والے آلات پر کسٹم ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، تاکہ متوسط طبقے کے افراد بھی سولر پینلز کا استعمال کرتے ہوئے بجلی پیدا کر سکیں۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: