Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد: مختلف ثقافتوں کا عکاس لوک میلہ سج گیا

پاکستان کے قومی ادارہ برائے ثقافت لوک ورثہ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں ثقافتی میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی ملک کے ہر حصے سے فنکاروں، دستکاروں اور ہنرمندوں نے شرکت کی ہے۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: