کامیاب خلائی مشن کے بعد سعودی خلا بازوں کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال
کامیاب خلائی مشن کے بعد سعودی خلا بازوں کی وطن واپسی پر پرتپاک استقبال
ہفتہ 17 جون 2023 11:48
سعودی خلا باز علی القرنی اور ریانہ برناوی کامیاب خلائی مشن کی تکمیل کے بعد جمعے کی رات امریکہ سے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر سعودی خلائی ایجنسی کے عہدیدار اور ریاستی شخصیات استقبال کے لیے موجود تھیں۔ جانیے اس ویڈیو میں