’موسمیاتی تبدیلی کے اثرات‘ سے پھل فروش بھی پریشان اتوار 18 جون 2023 6:25 پاکستان میں حالیہ بارشوں کے باعث فصلوں، سبزیوں اور پھلوں کے باغات کو نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف کسان بلکہ سبزی اور پھل فروش بھی پریشان ہیں۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں پھل سبزیاں موسمیاتی تبدیلی موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں