Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روایتی رقص، لوک موسیقی اور کھابے: بلوچستان میں ثقافتی میلہ

بلوچستان کے ضلع زیارت میں ثقافتی میلہ سجایا گیا جہاں بلوچ و پشتون روایتی رقص پیش کیے گئے۔ سیاح اور مقامی لوگ لوک موسیقی سے بھی لطف اندوز ہوئے۔ بلوچ ثقافت کے رنگ دیکھیے زین الدین کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: