ریاض: عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے خصوصی کیک اور مٹھائیاں
ریاض: عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے خصوصی کیک اور مٹھائیاں
جمعرات 29 جون 2023 20:44
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مٹھائی کی دوکانوں پر عید کے خصوصی کیک تیار کیے گئے ہیں جبکہ دیگر انواع و اقسام کی مٹھائیاں بھی عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ مزید تفصیلات ذکا اللہ محسن کی اس ویڈیو رپورٹ میں