Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انجلینا جولی کی نئے گھر میں منتقلی

لاس اینجلس... ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے 25 ملین ڈالر مالیت کے نئے گھر میں منتقلی شروع کر دی۔انجلینا نے بریڈ پٹ سے علیحدگی کے بعدسابق شوہر کے ساتھ جڑی یادوں کے باب کو ہمیشہ کے لئے بند کرنے کے لئے نئے گھر میں منتقل ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انجلینا کے موجودہ گھر سے سامان لیجانے والے ٹرکوں کی آمد ورفت دیکھی گئی ہے۔جولی کی نئی رہائش میں 6 بیڈ رومز،سوئمنگ پول،باغات،بڑی لا ئبریری اور ٹی ہاوس ہے۔

 

شیئر: