Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چولستان کے باسی گھاس پھوس کی جھونپڑیوں میں زندگی کیسے گزارتے ہیں؟

شدید گرمی ہو یا سردی جنوبی پنجاب کے وسیع و عریض رقبے پر پھیلے چولستان کے باسی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے بنی جھونپڑیوں میں ہی زندگی بسر کرتے ہیں۔ ان کا ذریعہ معاش وراثت میں ملے یہ مال مویشی ہیں۔ مزید جانیے نذر عباس کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: