Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طالبان نے افغانستان میں بیوٹی پارلرز پر پابندی عائد کر دی

افغانستان میں طالبان نے بیوٹی پارلرز پر پابندی لگا دی ہے۔ طالبان نے دارالحکومت کابل سمیت ملک بھر کے بیوٹی پارلرز کے لائسنس منسوخ کر دیے ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی رپورٹ میں۔

شیئر: