Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین:انڈین ویلفیئرایسوایشن کی جانب سے عطیہ خون کیمپ

منامہ(ابوزید نعمان) انڈین ویلفیئرایسوایشن کی یوتھ ونگ کی جانب سے منامہ کے سلیمانیہ میڈیکل اسپتال میں عطیہ خون کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں بچاسوں افراد نے اپنا خون عطیہ کیا۔اس موقع پر محمد مرغوب نے بتایا کہ ہمارا مقصد صرف ضرورت مندوں کی مدد کرنا ہے تاکہ مریضوں کو خون کی فراہمی ہوسکے۔ کیمپ کا اہتمام کرنے والوں میں محمد ارنبان، محمد عامراور محمد زاہد نے اہم کردار ادا کیا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: