Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصالحوں سے پاک رُوش ’سادہ لیکن ذائقے دار‘

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں مصالحوں سے پاک گوشت کی ایک ڈِش بنتی ہے جس کو رُوش کہا جاتا ہے۔ یہ دُنبے اور بکرے کے گوشت سے بنتی ہے۔ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: