Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’معمولی بیماریاں تو میری سائیکلنگ سے ہی ٹھیک ہو گئیں‘

لاہور کے گورنمنٹ محمڈن اینگلو کالج کی پرنسپل ڈاکٹر عالیہ رحمان دفتر اور گھر کے درمیان سفر کے لیے سائیکل استعمال کرتی ہیں۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: