پشاور میں لیپ ٹاپ کی تقریب میں ایک طالب علم نے وزیراعظم شہباز شریف کا طلبہ کو لیپ ٹاپ کا تحفہ دینے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ’ہم اس لیپ ٹاپ کی بدولت محنت کر کے کل کو وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھیں گے۔‘ وزیراعظم شہباز شریف نے طالب علم کو اپنی کرسی پر بٹھایا اور حوصلہ افزائی کی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔