Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’قومی ورثہ‘ رکھنے والے ہارون صدیقی جو پڑھے لکھے نہیں

پڑھے لکھے نہ ہونے کے باوجود لوگوں کو صدیوں پُرانی نایاب کتابیں مہیا کرنے والے لاہور کے ہارون صدیقی، جن کے کینیڈا برطانیہ اور امریکہ میں کافی کسٹمرز ہیں۔ لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: