لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں برگد کے تاریخی درخت موجود ہیں جو بقول وکلاء انگریزوں کے دور میں یہاں لگائے تھے۔ اِن درختوں نے بھٹو کا کیس بھی سنا اور دیگر بڑے کیسز کے وکیل و مؤکل بھی ان کے سائے میں بیٹھ چکے ہیں۔ دیکھیے لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ