کوئلے کی کان جو سینکڑوں گھروں کو نگل چکی ہے منگل 18 جولائی 2023 9:11 انڈیا کی ریاست جھاڑکھنڈ میں ایک سو سال سے دہکتی ہوئی کوئلے کی کان کئی خاندانوں کو روزگار فراہم کر رہی ہے لیکن یہاں کام کرنا اس قدر خطرناک ہے کہ اب تک سینکڑوں افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف کی ویڈیو رپورٹ انڈیا ریاست جھار کھنڈ کوئلے کی کان دھکتی کوئلے کی کان خطرناک کان اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں