Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیمپس بائیٹ، پنجاب یونیورسٹی کی فوڈ ایپ جسے طلبہ خود چلاتے ہیں

ہوسٹل میں پڑھائی یا گپ شپ کے دوران من پسند کھانے کمرے میں ہی مل جائیں تو اس کی بات ہی کچھ اور ہوتی ہے۔ طالب علموں کی آسانی کے لیے پنجاب یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والے تین دوستوں نے ’کیمپس بائیٹ‘ کے نام سے فوڈ ڈیلوری ایپ بنائی ہے جو یونیورسٹی کے اندر ہی سروس فراہم کرتی ہے۔ لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ

شیئر: