گرین انیشیٹیو منصوبہ: سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کا باہمی اشتراک
گرین انیشیٹیو منصوبہ: سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کا باہمی اشتراک
پیر 24 جولائی 2023 15:52
سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے منصوبے گرین انیشیٹو کے تحت سعودی اور پاکستان کی کمپنیاں ساڑھے تین کروڑ پودے لگائیں گی ۔ مزید دیکھیں ذکا محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔