کتب بینی کا دم توڑتا رجحان اور لاہور کی ’کتاب مارکیٹ‘
کتب بینی کا دم توڑتا رجحان اور لاہور کی ’کتاب مارکیٹ‘
بدھ 26 جولائی 2023 8:04
1960 کی دہائی میں لاہور کی مال روڈ پر کتاب مارکیٹ کا آغاز ہوا جو آج تک بلاناغہ ہر اتوار کو سجتی ہے۔ اس مارکیٹ میں منیر نیازی جیسے مشہور شاعر اور دیگر لکھاری بھی آتے رہے ہیں۔ اردو نیوز کے حزیفہ راٹھور کی ویڈیو رپورٹ