یو اے ای کا کیفے جس کے ’کونے کونے میں پاکستان کی خوشبو‘
جمعرات 27 جولائی 2023 6:33
متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں پاکستانی خاتون ڈاکٹر نے اپنے کیفے کو پاکستانی ثقافت کے رنگوں سے سجا دیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر نور الصباح کے ریستوران میں دیواروں سے لے کر کٹلری تک سب کچھ پاکستان کی نمائندگی کرتا ہے۔ اُردو نیوز کے نامہ نگار کاشان تمثیل ہاشمی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔