مظفر گڑھ میں آم کے باغات کے بیچ ’تازہ اور ٹھنڈے پانی‘ کا سوئمنگ پول
مظفر گڑھ میں آم کے باغات کے بیچ ’تازہ اور ٹھنڈے پانی‘ کا سوئمنگ پول
پیر 31 جولائی 2023 6:52
گرمیوں کے موسم میں جنوبی پنجاب کے لوگ سوئمنگ پول کے بجائے آم کے باغات کے بیچ بنے ٹیوب ویل کے سوئمنگ پول کا رخ کرتے ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہاں کا پانی صاف، تازہ اور ٹھنڈا ہوتا ہے۔ دیکھیے ذیشان نیاز کی ڈیجیٹل رپورٹ