راولپنڈی کے ’ویسپا والے بھائی‘ نے اپنی 1983 کے ماڈل کی 50 سی سی بائیک پر کچھ دن پہلے ہی پاک چائنہ بارڈر کا سفر طے کیا ہے۔ اتنے پُرانے ماڈل اور کمزور انجن کی بائیک پر ان کا یہ ایڈونچر کیسا رہا جانیے انہی کی زبانی اردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔