جدہ۔۔۔۔پیشہ ورانہ اور تکنیکی تربیت کے اعلیٰ ادارے کے گورنر ڈاکٹر احمد الفھید نے بتایا کہ ہوابازی، گیس، جہاز رانی، پبلک ٹرانسپورٹ، میز بانی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں عالمی درجے کی6اکیڈمیاں قائم ہونگی۔ تاکہ مذکورہ اداروں میں درکار سعودی افرادی قوت مہیا کی جاسکے۔