Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرل وِد اے کیمرہ: سوات کی خواتین فلم میکنگ کے میدان میں

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے علاقے سوات سے تعلق رکھنے والی خواتین اب فلم میکنگ کے میدان میں قسمت آزمائی کر رہی ہیں۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں ’گرل وِد اے کیمرہ‘ کے عنوان سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی تفصیل بتا رہی ہیں اردو نیوز کی رمنا سعید اپنی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔

شیئر: