Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آیت عاصمی شطرنج کی ’گرینڈ ماسٹر‘ بننے کی خواہاں

قازقستان کے شہر اکتاؤ میں منعقد ہونے والی ورلڈ سکول چیس چیمپئن شپ میں پاکستان کی دس سالہ آیت عاصمی نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی اس رپورٹ میں
 

 

شیئر: