سعودی عرب کا سیاحتی مقام ’ابھا‘ کا پُرفضا مقام السودہ ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ السودہ کے دلکش پہاڑی سلسلے دیکھنے والوں کا دل موہ لیتے ہیں۔ ابھا کے السودہ علاقے میں ایسا کیا ہے کہ سیاح بار بار یہاں کا رُخ کرتے ہیں جانیے ذکااللہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔