اٹک کا ٹریک ’مشکل لیکن جیپ کے لیے سازگار‘ جمعہ 18 اگست 2023 6:09 صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک میں پہلی مرتبہ ایڈوینچر جیپ ریلی کا انعقاد ہوا۔ ریلی میں حصہ لینے والے جیپ ڈرائیور حیدر خان کا کہنا ہے کہ یہ ایک مشکل ٹریک ہے لیکن جیپ کے لیے سازگار ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ اٹک جیپ ریلی ناہموار ٹریک ٹریک ضلع اٹک اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں