دنیا کا کم عمر سیریل کِلر جس نے ’بسکٹ کھانے کے بعد‘ جُرم کا اعتراف کیا
دنیا کا کم عمر سیریل کِلر جس نے ’بسکٹ کھانے کے بعد‘ جُرم کا اعتراف کیا
پیر 21 اگست 2023 10:28
انڈین میڈیا نے شمالی ریاست بہار کے ایک بچے امرجیت ساڈا کو دنیا کا کم عمر سیریل کِلر قرار دیا تھا۔ امرجیت ساڈا نے تین قتل کیے تھے لیکن نابالغ ہونے کی وجہ سے وہ سزا سے بچ گئے تھے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں