Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

جدہ میں حبیب سپر لیگ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے سٹار پلیئرزنے شرکت کی ۔ سعودی عرب کے مختلف شہروں سے بارہ ٹیموں نے بھی حصہ لیا ۔ مزید تفصیل ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: