Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گداگر کے قبضے سے 66ہزار ریال برآمد

قصیم۔۔۔۔قصیم پولیس کے ترجمان بدر السحیبانی نے بتایا کہ پولیس نےگداگر کے قبضے سے66ہزار ریال برآمد کرلئے ۔ قصیم پولیس ان دنوں پورے علاقے میں گداگری کے سدباب کیلئے خصوصی مہم چلائے ہوئے ہے۔السحیبانی نے بتایا کہ انسداد گداگری کیلئے اسپیشل ٹیم قائم کی گئی ہے جسے گداگروں کے تعاقب اور ان کے خلاف مقررہ قوانین کے نفاذ کا ہدف دیا گیا ہے۔

شیئر: