چندریان کی چاند پر لینڈنگ کے لیے لکھنئو میں دعا منگل 22 اگست 2023 16:53 چندریان تھری کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے لیے انڈین ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنئو کے فرنگی محل اسلامک سنٹر میں خالد رشید فرنگی نے نماز کے بعد دعا کروائی۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ چندریان تھری لکھنئو دعا خالد رشید فرنگی انڈیا urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں