مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بائیکرز پاکستان کے مختلف سیاحتی مقامات کی سیر کے بعد آج کل مالا کنڈ ڈویژن کی خوبصورتی سے محظوظ ہو رہے ہیں۔ گلگت بلتستان کی سیر کے بعد یہ رائیڈرز سوات پہنچے ہیں۔ سعودی عرب اور عمان کے سیاحوں نے سوات کی خوبصورتی دیکھ کو دوبارہ بھی آنے کا ارادہ کیا ہے۔ اردو نیوز کے فیاض احمد کی سوات سے ویڈیو رپورٹ