کراچی کے پارک میں چلتے پھرتے ڈائنوسار، ’مزہ بھی معلومات بھی‘
کراچی کے پارک میں چلتے پھرتے ڈائنوسار، ’مزہ بھی معلومات بھی‘
ہفتہ 26 اگست 2023 6:08
کراچی کے سفاری پارک میں ایک ایکڑ پر محیط ڈائنوسار پارک بنایا گیا ہے جو بچوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس پارک میں ڈائنو سار کی مختلف اقسام کے بارے میں معلومات بھی فراہم کی گئی ہیں۔ اردو نیوز کے زین علی کی ویڈیو رپورٹ