والٹ ڈزنی کو وجود میں آئے ایک سو سال ہو گئے ہیں اور اسی سلسلے میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں بھی ڈزنی لینڈ آئس شو کا اہتمام کیا گیا جس میں کارٹون اور اینی میٹڈ فلموں کے کرداروں نے شاندار پرفارمنس سے شائقین کو محظوظ کیا۔ اردو نیوز کے ذکااللہ محسن کی ریاض سے ویڈیو رپورٹ