پنڈی کا مشہور آلو بخارے کا شربت، ’صرف شوقین افراد ہی پینے آتے ہیں‘
پنڈی کا مشہور آلو بخارے کا شربت، ’صرف شوقین افراد ہی پینے آتے ہیں‘
اتوار 27 اگست 2023 8:56
راولپنڈی کے ایک شہری چوہدری حبیب احمد تقریباً 45 برس سے املی اور آلو بخارے کا شربت فروخت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شوقین افراد ہی ان کا شربت پینے آتے ہیں۔ دیکھیے راشد بھٹی کی ڈیجیٹل رپورٹ