امارات میں چاند نظر آگیا، ماہرین جمعہ 26 مئی 2017 3:00 دبئی: غیر سرکاری اطلاع کے مطابق امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا۔ بین الاقوامی فلکیات مرکز کے ماہرین نے دور بین کی مدد سے چاند دیکھ لیا ہے۔ امارات دبئی بین الاقوامى فلکیات مرکز رمضان چاند ہلال . کراچی شیئر: واپس اوپر جائیں