سعودی عرب میں چاند نظرآگیا، شاہدین جمعہ 26 مئی 2017 3:00 ریاض: فلکی ماہرین اور چاند دیکھنے والے شاہدوں کہا کہنا ہے کہ آج جمعہ کو رمضان کا چاند نظر آگیا ۔ وہ اپنی گواہی سپریم کورٹ میں پیش کریں گے۔ سرکاری اعلان کچھ دیر کے بعد ہوگا۔ رمضان چاند ہلال شیئر: واپس اوپر جائیں