الحساوی چاول سے اطالوی ڈش تیار کرنے والی سعودی خاتون شیف کی ویڈیو وائرل
الحساوی چاول سے اطالوی ڈش تیار کرنے والی سعودی خاتون شیف کی ویڈیو وائرل
بدھ 30 اگست 2023 11:59
الحساوی چاول سے اطالوی ڈشیں تیار کرنے والی سعودی خاتون شیف عبیر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ خاتون شیف کا کہنا ہے کہ انہوں نے مختلف غذائی اشیا الحساوی چاول میں شامل کر کے اسے ’اطالوی پکوان‘ کی شکل دی ہے جسے غیر معمولی پذیرائی ملی۔