مسلم و عرب ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا جمعہ 26 مئی 2017 3:00 جدہ.... متعدد عرب و مسلم ممالک میں بھی رمضان کا پہلا روزہ ہفتے کو ہی ہوگا۔ ان میں متحدہ عرب امارات، قطر،بحرین، کویت، سلطنت عمان، یمن ، فلسطین ، اردن، مصر ، سوڈان، عراق، لبنان، ترکی، ملائیشیا، انڈونیشیا، برونائی، صومالیہ، فرانس اور آسٹریلیا شامل ہیں۔ جدہ مسلم عرب ممالک رمضان چاند نظر شیئر: واپس اوپر جائیں