پاکستانی بھائیوں کا تجرباتی کوڈ جو دنیا کا پہلا کمپیوٹر وائرس ثابت ہوا
پاکستانی بھائیوں کا تجرباتی کوڈ جو دنیا کا پہلا کمپیوٹر وائرس ثابت ہوا
پیر 4 ستمبر 2023 7:39
لاہور سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں امجد فاروقی اور باسط فاروقی نے تجرباتی طور پر ایک کوڈ لکھا جو دنیا کا پہلا کمپیوٹر وائرس ثابت ہوا۔ اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی لاہور سے ویڈیو رپورٹ