Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’غربت کے باوجود بہترین رزلٹ،‘ پشاور کا ڈونٹس بیچتا طالب علم

پشاور کے روئیداد خان اپنے پڑھائی جاری رکھنے اور دیگر اخراجات پورے کرنے کے لیے سکول کے بعد ڈونٹ بیچتے ہیں۔ روئیداد خان نے نویں جماعت کے بورڈ کے امتحانات میں 600 میں سے 534 نمبر حاصل کیے ہیں۔ اردو نیوز کے فیاض خان کی پشاور سے ویڈیو رپورٹ

شیئر: