حد سے زیادہ سیاح، ماؤنٹ فجی کا ’سکون ختم‘ ہفتہ 9 ستمبر 2023 8:09 جاپان کے ماؤنٹ فجی پر سیاحوں کے غیرمعمولی رش کے باعث ماحولیاتی آلودگی کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔ حکومت نے سیاحوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ جاپان ماؤنٹ فجی سیاح ماحولیاتی آلودگی اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں