Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کافی کی کاشت میں انقلابی تبدیلی لانے والا برازیل کا ’جیکو‘ تیتر

برازیل میں ضرب المثل کے طور پر ’جیکو‘ نامی تیتر کو ’سونے کا انڈا دینے والا ہنس‘ کہا جاتا ہے۔ یہ پرندہ کافی بین خارج کرتا ہے۔ کیڑے مار سمجھا جانے والا یہ پرندہ برازیل میں کافی کی کاشت میں انقلابی تبدیلیاں لانے کا سبب بنا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: